How the Abbasid Caliphate was established | خلافت عباسیہ کیسے قائم ہوئی

2024-04-02 3

How the Abbasid Caliphate was established

خلافت عباسیہ کیسے قائم ہوئی
خلافت راشدہ کے خاتمے کے بعد عربوں کی قائم کردہ دو عظیم ترین سلطنتوں میں سے دوسری سلطنت خلافت عباسیہ ہے خاندان عباسیہ کے دو بھائیوں السفاح اور ابو جعفر المنصور نے 750ء (132ھ) خلافت عباسیہ کو قائم کیا